پاکستان نے سکھر اور رحیم یار خان میں دو بھارتی ڈرون گرادیے
ذرائع کے مطابق پاکستان نے سکھر اور رحیم یار خان میں دو بھارتی ڈرون مار گرائے، بھارتی ڈرون سکھر اور رحیم یار خان کے اوپر پرواز کررہے تھے۔