لاہور: (ویب ڈیسک) ہونڈا سٹی پاکستانی مارکیٹ میں اپنی جدید ٹیکنالوجی اور آرام دہ ڈرائیونگ کی خصوصیات کی وجہ سے ہمیشہ مقبول رہی ہے۔
بیشتر افراد برسوں سے گاڑیوں کو چلا رہے ہوتے ہیں مگر انہیں اس کے چند فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔